• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الفطر ،ریلوے ریزرویشن دفاتر بند

لاہور ( جنرل رپورٹر )عید الفطر کے روز ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے۔ ٹروکو دوپہر 2بجے کے بعدمعمول کے مطابق کا م کریں گے۔
لاہور سے مزید