ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے وارداتوں میں مطلوب گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر کے 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 9 موٹر سائیکلیں شامل ہیں برآمد کر لئے، ملزمان سے 9مقدمات ٹریس کر لئے گئے ہیں،ملزمان میں شاہ ولد رحمت علی سکنہ منظور آباد چوک ، شیراز عرف شہزادے شاہ ولد شوکت سکنہ شجاع آباد شامل ہے ۔