• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوری پر121مقدمات،8افراد گرفتار

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 271 بجلی چوری کے ملزم پکڑے ،جن میں سے 121کے خلاف مقدمات درج جبکہ 8کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید