• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم گرفتار، نقدی اور زیورات برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق پنجپائی پولیس نے پنجپائی میں ایک گھر میں ڈکیتی کے واقعہ میں ملوث ملزم محمد نسیم سکنہ مشرقی بائی پاس کوئٹہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نقدی اور زیورات برآمد کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید