• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر لاہور نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ کےفوکل پرسن نامزد

لاہور(کورٹ رپورٹر)صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن اور کریک ڈاؤن کا معاملہ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر لاہور کو نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ کا فوکل پرسن نامزد کردیا۔
لاہور سے مزید