• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی واقعات، سپریم کورٹ ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق مقدمہ کی سماعت آج کریگی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ آج9مئی کی دہشتگردی میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق مقدمہ کی سماعت کریگی ، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس سید حسن اظہر رضوی ،جسٹس شاہد وحید ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 6 رکنی لاجر بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے فوجی عدالتوں میں سویلین ملزمان کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے سابق فیصلے کے خلاف دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کریگا۔ 
اہم خبریں سے مزید