• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی مخالف سیاستدان کو بھارتی سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے گزشتہ روزوزیراعظم نریندر مودی کے مخالف اروند کیجروال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں قومی انتخابات میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا نے کہا کہ اروند کیجریوال چھ ہفتے کے انتخابات میں ووٹنگ کے آخری دن یعنی یکم جون تک ضمانت پر رہا ہو سکتے ہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں
اہم خبریں سے مزید