• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بناناہوگا،خواجہ عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر برائے پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ میڈیکل ایجوکیشن کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کے مطابق بنانا ہوگا ۔ وہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےدورے کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید