ایشوریا اور آرادھیا کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن اور رائے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اپنے بھتیجے شیوانش رائے کی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر ایشوریا کی بھابھی شریما رائے نے انسٹاگرام پر خاندانی تقریب کی تصویری جھلکیاں شیئر کیں۔
۔