• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے آفیسر حمدان نذیر پاکستان سپورٹس بورڈ میں تعینات

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (آپریشنز) حمدان نذیر کو تین سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں خدمات انجام دینے کی اجازت دے دی گئی۔وزارتِ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حمدان نذیر (بی ایس 19) اس وقت پاکستان ریلوے لاہور میں ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (آپریشنز) تعینات ہیں۔
لاہور سے مزید