• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے کا کیس،سی ایس پی افسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نےخاتون اےایس پی کو ہراساں کرنے والےسی ایس پی افسر ملزم بشارت علی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کےحوالے کردیا،ملزم کے خلاف اے ایس پی نے مقدمہ درج کروایا تھا، دونوں افسران کا تعلق ایک ہی کامن سے تھا۔
لاہور سے مزید