• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی خاتون زیادتی کیس، نامزد ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت نے غیر ملکی خاتون ڈیانا زیادتی کیس میں نامزد ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں27اکتوبر تک توسیع کر دی،تفتیشی افسر نے موقف اپنایا کہ ملزم تفتیش میں شامل نہیں ہو رہا، جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو کمرہ عدالت میں ہی شامل تفتیش کیا جائے۔
لاہور سے مزید