• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس فیز 4، گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)صوبائی دارا لحکو مت میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران 4افراد جاں بحق۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے ڈیفنس فیز 4مین بلیوارڈ پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں دو نوجوان موقع پر جبکہ تیسرا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیاجاں افراد کی شناخت عبدالحنان، مصطفی اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں چار افراد سوار تھے دوسرے واقعہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے پنڈی سٹاپ رنگ روڈ سروس لین میں تیز رفتار موٹر بائیک بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص 32 سالہ عرفان ولد لطیف موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
لاہور سے مزید