• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹھان کالونی، گھر میں اے سی کمپریسر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پٹھان کالونی میں واقع گھر میں اتوار کواچانک ائیر کنڈیشن کا کمپریسر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ، آواز علاقہ میں دورتک سنائی دی گئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا، گیس اخراج سے گھر کے افراد شیر علی، اہلیہ صداقت، دو بیٹیاں حورین اور ملائیکا زخمی ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید