لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ اور مرکزی رہنماؤں نے اسلامی جمہوری ایرانی صدرابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر رہنماؤں کی شہادتوں پر گہرے دکھ، صدمہ اور غم کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے غم مشترک ہیں۔