• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل حلف برداری تقریبات

لاہور(خبرنگار) پنجاب کے 15 ہزار303 سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل حلف برداری تقریبات کا انعقاد ہو ا۔ جس میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدوں پر61ہزار212 ہونہار طلبا و طالبات نے حلف اُٹھایا۔ تقریبات کا انعقاد 4ہزار146 گورنمنٹ بوائز ہائی سکولوں، 3ہزار931 گورنمنٹ گرلز ہائی سکولوں، 2ہزار961 گورنمنٹ بوائز مڈل سکولوں اور 4ہزار265گورنمنٹ گرلز مڈل سکولوں میں ہوا۔
لاہور سے مزید