ترک بغیر پائلٹ جنگی طیارے نے عالمی دفاعی نظام کا نقشہ بدل دیا
گزشتہ 20 برسوں میں ترکیہ نے جو پیش رفت کی، وہ صرف ترقی نہیں بلکہ عسکری انقلاب ہے، ایسا انقلاب جس نے امریکا کی دفاعی لابی، روس کے اسلحہ ساز اداروں، چین کی ٹیکنالوجی، اسرائیل کے جنگی ماہرین اور بھارت کے عسکری منصوبہ سازوں کو حیرت زدہ کر رکھا ہے۔۔