• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر مریم خان نے لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایکسئیز بلڈنگز کی جوائنٹ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے محفوظ بسنت و بلڈنگز سیفٹی اقدامات کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔ کمشنر لاہور نے لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایکسئیز بلڈنگز کی جوائنٹ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایات دی۔ انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز عمارات کے سیفٹی اقدامات کے نفاذ کو یقینی بنائیں، پبلک سیفٹی اقدامات و ایس او پیز کے تحت تمام اے سی ز چیکنگ کے بعد سرٹیفکیٹ دیں گے۔
لاہور سے مزید