• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادی کا پھیلاؤ زراعت اور پرندوں کی افزائش کو متاثر کررہا، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی

لاہور (خبر نگار) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ آبادی کا پھیلاؤ زراعت و پرندوں کی افزائش متاثر کر رہا ہے، وہ پنجاب یونیورسٹی زوالوجی کے تحت ڈاکٹر بشریٰ نثار خان کی تصنیف ’برڈز آف یونیورسٹی آف دی پنجاب‘ کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید