• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی پٹرولنگ پولیس نے نماز جمعہ کے وقت مساجد میں جا کر فراہم کی جانے والی سہولیات اور سروسز کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی ۔ ان سہولتوں میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1124 ، روڈ سیفٹی ، ڈرائیونگ سکول ، ڈرائیونگ لائسنس ، خدمت مرکز شامل ہے۔

اسلام آباد سے مزید