اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے میں مہنگے پھل، سبزی، چینی اور زائد المیعاد دودھ کی فروخت پر نجی مارٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتارکر کے تھانے منتقل کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے ۔