• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن،دو مشکوک افراد تھانہ منتقل

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس کا تھانہ کرپا اور تھانہ آ بپارہ کے علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا، 61 افراد،32 گھروں،27 موٹر سائیکلوں اورنو گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے دو مشکوک افراداوردو مو ٹر سائیکلوں کوتھانہ منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید