• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگارام ہسپتال، سی ٹی سکین اورایم آر آئی سیکشن سے 44بیٹریاں چوری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سر گنگارام ہسپتال میں تعمیراتی کام کے دوران سی ٹی اسکین اور ایم آرآئی سیکشن سے لاکھوں روپے کی 44بیٹریاں چوری کر لی گئیں ،تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کرکے ہسپتال عملے کے 3افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ انتظامیہ نے رپورٹ میں ٹھیکیدار اور مزدوروں پر شک ظاہر کیا ہے ۔
لاہور سے مزید