• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفتاب باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں،رسم قل آج ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹر)سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ، نمازہ جناز ہ کے بعد سپردخاک کردیاگیا۔ رسم قل آج بعد نماز عصر 120 ایل کے پارک ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں ہوگی ۔
لاہور سے مزید