اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا کہ پاکستان نریندر مودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا۔