• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر تعلیم کا بہاولپور میں بچوں کی جیل کااچانک دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بہاولپور میں بچوں کی جیل کااچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے جیل میں بچوں کو دی جانے والی سہو لتوں اور روز مرہ امور کیلئے بنائے گئے ٹائم ٹیبل کا جائزہ لیا۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور قن کی تعلیم و تربیت پر مامور اساتذہ سے ملاقات و مسائل سے آگاہی بھی حاصل کی۔ وزیر تعلیم نے اساتذہ کی محنت کو سراہتے ہوئے ایک ماہ کا اعزازیہ دینے کا اعلان بھی کیا۔
لاہور سے مزید