• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف جرائم پر23 افرادکیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے تیز رفتار گاڑیاں چلانے پرچی جوا کھیلنے منشیات فروخت اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں 23 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
ملتان سے مزید