• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اداکار سلمان خان کو مارنے کی دھمکی، FIR درج، ایک ملزم گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اداکار کے خلاف سازش کے معاملہ میں ممبئی ساؤتھ سائبر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید