• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی عیدکے چوتھے روز چمن دھرنا سے خطاب کرینگے

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی عید کے چوتھے روز چمن پرلت سے خطاب کریں گے،چمن پرلت میں مرکزی وصوبائی قائدین بھی ان کے ہمراہ شرکت کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید