’آئی ایم ایف 174 ترامیم پاس کروانا چاہتا ہے‘
سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ اسلامک بینکنگ سے متعلق ایک معاملہ ہے جس پر ہم کام کر رہے ہیں، ٹیکس پالیسی آفس سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئیں گے، مشن کے ساتھ پاور سیکٹر میں ڈسکوز کی نجکاری پر بھی بات چیت ہوگی۔۔