• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے ذخائر 31 ملین ڈالر اضافے سے 9,134.7 ملین ڈالر ہو گئےپاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر کی پوزیشن کے مطابق مجموعی ذخائر 14 جون 2024ء کو 14,414.6 ملین ڈالر تھے جن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں 9,134.7 ملین ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے خالص ذخائر5,279.9 ملین ڈالر تھے14جون 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 31 ملین ڈالر کے اضافے سے 9,134.7 ملین ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید