• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیشی فین پر تشدد

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر کانپور میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر پر تشدد کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹائیگر روبی نامی بنگلا دیشی فین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید