• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ( نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لی،عدالت نے وفاقی حکومت و دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ،عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو معاونت کے لیے طلب کر لیا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کے اجراء کے لیے کوئی ہنگامی صورتحال نہ تھی ۔
اہم خبریں سے مزید