• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’انتشار 18‘‘ کا وائرس بلاتفریق سب پر حملہ آور ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (رپورٹ، عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ’’کووڈ 19‘‘ کی طرح ’’انتشار 18‘‘ وائرس کا علاج قومی فرض بن چکا ہے،’’انتشار18‘‘ کا وائرس بلاتفریق سب پر حملہ آور ہے،فارن فنڈنگ کیس امریکی عدالت میں ہوتا تو پی ٹی آئی کی اکثر قیادت آج اسمبلی کی بجائے جیل میں ہوتی۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس امریکی عدالت میں ہوتا تو پی ٹی آئی کی اکثر قیادت آج اسمبلی کی بجائے جیل میں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ’’کووڈ-19‘‘ وائرس ذات، عمر، تعلیم، امیری اور غریبی میں تفریق نہیں کرتا۔
اہم خبریں سے مزید