• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث حیات آباد میں پانی کی قلت کا سامنا

پشاور ( وقائع نگار )بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث حیات آباد کے مکینوں کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اہالیان علاقہ نے اس حوالے سے بتایا کہ حیات آباد میں لائن لاسز نہیں، پھر بھی بجلی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو پانی جیسی بنیادی سہولت مہیا کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ مختلف فیزز میں پانی کا مسئلہ چار سال سے ہے۔حیات آباد کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ پی ڈی اے کے پاس موجود صرف چار ٹینکر اتنی بڑی آبادی کیلئے ناکافی ہیںپانی کا مسئلہ جلد حل کیا جائے
پشاور سے مزید