• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے فاؤنڈیشن اہم کرداراداکررہی ہے،ظریف المانی

پشاور(جنگ نیوز) خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ظریف المانی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے فاؤنڈیشن ہر اول دستے کا کام سر انجام دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیف منسٹر فارن اسکالرشپ پروگرام کے تحت طالب علم عبدالقادر سے ملاقات کے دوران کہی اوربعد ازاں طالب علم کو ایئر ریٹرن فیئر (پی آر چائنا سے پاکستان) کا چیک پیش کیا۔
پشاور سے مزید