• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( جنگ نیوز ) ایکسین مردان 1ذیشان فرید گل کی ہدایت پر خالد خان ایس ڈی او سٹی 1 نے سٹاف کے ہمراہ مین گجو خان بازار ، بینک روڈ اور کاروان روڈ پر رات گئے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کیا جس میں مدینہ بیکری کے 2 ڈائریکٹ کنکشن زیادہ لوڈ کے ساتھ پکڑے گئے ، 2 میڈیکل سٹورز بھی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ، 1 کمرشل واٹر فلٹریشن پلانٹ کا میٹر سلوپایاگیا
پشاور سے مزید