• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا کی صنعتی ترقی کے حوالے سے آگاہی سیشن

پشاور (خصوصی نامہ نگار) انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن پشاور (آئی اے پی) نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) پشاور کے اشتراک سے خیبر پختونخوا کی صنعتی ترقی کے حوالے سے آگاہی سیشن کا اہتمام کیا جس کی صدارت صدر آئی اے پی ایوب زکوڑی نے کی۔ سابق سنیٹر نعمان وزیر، فرہاد اسفندیار اور وحید عارف اعوان نے شرکاء سے خطاب کیا۔ سیشن میں چھوٹے وبڑے صنعتی اداروں کے مالکان اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید