• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے کئی علاقوں میں بادل برس گئے، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نارتھ کراچی، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گارڈن اور لیاری کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔

ایئر پورٹ، ملیر، گلشن اقبال، گلستان جوہر، لیاقت آباد سی ون ایریا اور سرجانی میں بارش ہوئی۔

شہر میں آسمان سے پانی گرتے ہی کئی علاقوں میں  بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی۔

شہر کے شمال مشرقی حصے میں بادل موجود ہیں، جس کے باعث کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید