• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلامت بھٹی اور قدیر حسین بھٹی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں

لندن ( پ ر) ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے شہر بلیک برن کے صدر سلامت حسین بھٹی اور سرگرم کارکن قدیر حسین بھٹی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی ،سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی ، سابق صوبائی وزیر شبیر احمد قائم خانی،محمد رضا، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان برطانیہ کے صدر چوہدری الطاف شاہد،سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود، جنرل سیکرٹری امیر فیصل ،جوائنٹ سیکرٹری ریحان آرائیں، عمران خان، نائب صدور زبیدہ خانم ،بیرسٹر سیرت ،محمد فیض ،خواجہ یونس،چوہدری پرویز اختر،جاوید حسین ،حمیرا حقانی ،لندن کے صدر راحیل مسرور،جنرل سیکرٹری فہد وارثی،برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز ،جنرل سیکرٹری تہمینہ شاہد ،والسال کے صدر عدنان ملک ،لنکاشائر کے صدر سہیل،بریڈ فورڈ کے صدر کاشان جیلانی ،مانچسٹر کے صدر ڈاکٹر عبدالرؤف ،بلیک برن کے سینئر نائب صدر عزیز ساونت کے علاوہ غلام نبی عامر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید