• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلو یز نے گریڈ 19کے 3افسر وں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پی اے ای ایم ایس محمد خالد خان کو ڈپٹی ڈی ایس مکینیکل لاہور ، ڈپٹی سی ایم ای ویگن ہیڈ کواٹر عبدالوقاض کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پی اے ای ایم ایس ، ڈپٹی ڈی ایس مکینیکل محمد تقلین کو ڈپٹی سی ایم ای ویگن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید