لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سیدعاشق حسین کرمانی نےکہا ہے کہ حکومت پنجاب لائیو سٹاک کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہاربارانی لائیو سٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ،کھیری مورت فتح جنگ کےدورے کے موقع پر کیا۔