• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشکول کوہمیشہ کیلئے توڑ ناچاہتے ہیں،مولاناامجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے پارٹی ذمہ داران اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ایسا معاشی انقلاب لانا چاہتی ہیں کہ کشکول کو ہمیشہ کے لیے توڑ دیاجائے، اور عوام کو اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونا سکھایا جائے ہمارے دین اسلام نے ہمیں غلامی سے نکال کر آزادی کے ساتھ جینے کا حق دیا ہے ۔
لاہور سے مزید