• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی‘ ڈپٹی اسپیکر اور جمشید دستی میں شدید جھڑپ

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اور جمشید دستی کے درمیان شدید جھڑپ،ڈپٹی اسپیکر نے جمشید دستی کو فلور دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی بدمعاشی نہیں چلنے دوں گا‘ اگر آپ نے شور شرابہ اور بدمعاشی کرنی ہے تو میں اجلاس ملتوی کردوں گا۔
اہم خبریں سے مزید