• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے امریکی ٹیرف کا انڈیا میں آئی فون مینوفیکچرنگ پر محدود اثر متوقع

بنگلور ( جنگ نیوز) نئے امریکی ٹیرف کا انڈیامیں آئی فون مینوفیکچرنگ پر محدود اثر متوقع ، ٹرمپ کا دباؤ نظر انداز،ایپل نے اپنی بھارتی برآمدات کو تقریباً مکمل طور پر امریکا کیلئے مخصوص کر دیا ۔اپریل تا جون امریکہ میں فروخت آئی فونز میں 71فیصد بھارت سے درآمد، جو پچھلے سال 31فیصد تھے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے باوجود، ایپل بھارت میں آئی فونز کی تیاری اور امریکہ کو برآمد جاری رکھے گا۔
اہم خبریں سے مزید