• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرمایہ کاری کی نظر سے ہم نے امریکا کو کبھی نہیں دیکھا، ماہر معیشت

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق نے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ پاک امریکہ ٹرید ڈیل کا خطے پر کیا اثر پڑے گا؟ جواب میں ماہر معیشت محمد سہیل ، تجزیہ کار اعزازسید اور کورنگی ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر جنید نقی اور ہما فخر نے کہا کہ سرمایہ کاری کی نظر سے ہم نے امریکہ کو کبھی نہیں دیکھا البتہ چین ہمیشہ سے سرمایہ کاری کرتا رہا ہے۔ ہم وہ واحد ملک ہیں جس کی چین سے بھی بہت قربت ہے او رامریکہ بھی ہم سے نارملائزڈ ہو رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید