• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ امن جرگہ ’مذاکرات کا پہلا راؤنڈ ختم‘ آج دوبارہ ہوگا

باجوڑ(آئی این پی )باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قیام امن کیلئے منعقدہ جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور دوسرا راؤنڈ آج دوبارہ ہوگا۔جرگے میں ماموند کے تمام قبائل‘ مشران اورمقامی سیاسی رہنما شریک ہوئے۔ عمائدین کے مطابق شرکا سفید پرچم تھامے جرگے میں شریک ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید