• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) خاتون کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی درخواست پر ریڈنگ ٹیم تشکیل دے کر لڈن میں چھاپہ مارکر ملزم  دلاور حسین کو گرفتار کرلیا جس کا موبائل قبضے میں لیکر نازیبا ڈیٹا برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید