• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی نارکوٹکس کو مطلوب شخص ایئر پورٹ پر گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس کو مطلوب شخص ایئر پورٹ پر گرفتار، بہاولپور بائی پاس کا رہائشی عبدالیعقوب مدینہ جانے کیلئے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچا تھا جب کہ دوسری کارروائی میں شارجہ سے آنے والے ایک مسافر کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا جس کی شناخت محمد ندیم کے نام سے ہوئی جو شارجہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم تھا ۔
ملتان سے مزید