• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادرپوراں کی جامع مسجد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی کھلی کچہری

ملتان/قادر پور (سٹاف رپورٹر/نامہ نگار ) قادرپورراں کی جامع مسجد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابو بکر کی کھلی کچہری، اسسٹنٹ کمشنر صدر سیف الاسلام خٹک نے درخواستوں پر موقع پر ریلیف فراہم کیا جب کہ ضلعی محکموں کے نمائندگان ،ٹاؤن کمیٹی اور معززین علاقہ بھی کھلی کچہری میں شریک ہوئے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا کہنا تھا کہ تمام تحصیلوں میں عوام کی دہلیز پر جاکر مسائل حل کرینگے۔ 
ملتان سے مزید